جمعہ، 31 جولائی، 2020



السلام علیکم

1-اچھے لوگ خوشیاں دیتے ہیں اور برے لوگ سبق

2-اللہ دے کر بھی آزماتا ہے
اور لے کر بھی

3-دو باتیں یاد رکھنا
جب غصہ آئے تب کوئی فیصلہ مت کرنا

جب خوش ہو تب کوئی وعدہ مت کرنا

صبح بخیر


کوئی تبصرے نہیں:

Featured post

  *ا ے میرے رحیم اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا دے ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہمیں قرآن پڑ...