جمعہ، 31 جولائی، 2020

الله آپکو تاحیات تندرست رکهے‎.


السّلام علیکم 

اچهى سوچ اور اچهى نيت والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا،

انکے دل همیشہ کسی نکهری هوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون
هوتے ہیں

بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اورخوشیوں کیلئے دعاگو ہوں‏

الله آپکو تاحیات 
تندرست رکهے‎.
آمین‎


کوئی تبصرے نہیں:

Featured post

  *ا ے میرے رحیم اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا دے ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہمیں قرآن پڑ...