بدھ، 9 ستمبر، 2020


 


ے میرے رحیم اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا دے ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہمیں قرآن پڑھنے کی توفیق دے ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما ہمیں ان نیک بندوں میں شامل فرما جو ہمیں ہمیشہ تیرے رستے کی طرف بلائیں بے شک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے ہمیں بخش دے اور جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دے*

*آمین یا رب العالمین*

صبح بخیر

ہفتہ، 29 اگست، 2020

  ﺑﮭﯿﮕﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ "
ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﮔﯽ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﻮﮔﺎ
ﭼﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺩﻭ ﮐﭗ
ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﯽ ﺑﺴﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ
ﺑﯿﺘﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﯿﺮﯾﻨﯽ
ﭘﮭﯿﮑﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ
ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺑﮭﺮﺗا ﮨﻮگا
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮئی ﻣﺮتا ﮨﻮ گا☔☕

جمعہ، 28 اگست، 2020

Good morning status for whats app



 
خوشیاں‏‎‏،‎عزت‎‏‎ اور سکون
زندگی کوخوبصورت بناتے
ھیں۔الله تعالی آپکی زندگی
میں ان تینوں ‏‎نعمتوں‎میں
سےکسی ایک کی بھی
کمی نہ آنےدے‏‎۔‎آمین۔

صبح بخیر
 

جمعرات، 6 اگست، 2020

Good morning status

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
جس رب نے تجھے بنایا ہے 
اس سے بہتر تجھے کون جانتا ہے 
پس اپنے رب پر بھروسہ تو رکھ 
صبح بخیر زندگی 

بدھ، 5 اگست، 2020


جب اللہ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کر دے
 تو اس پر کامل یقین رکھو
 کیونکہ دو چیزیں ہوں گی
 یا نہیں تو وہ تمہیں تھام لے گا
 یا اڑنا سکھا دے گا 
صبح بخیر

Featured post

  *ا ے میرے رحیم اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا ہم تیرے گنہگار بندے ہیں ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنا دے ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہمیں قرآن پڑ...